پیٹرول پمپس کے ڈیلرز کا منافع بڑھا دیا گیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز کا مارجن بڑھا کر 9.98 روپے فی لیٹر کردیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیرصدارت…