براؤزنگ ٹیگ

پنجاب

پی پی کا وفاقی حکومت میں شمولیت کا امکان،اعلیٰ سطح…

لاہور:پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر مرکزی رہنماؤں نے ن لیگ کے اعلیٰ عہدیداروں سے رابطہ ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں وفاق اور پنجاب میں شمولیت پر بات ہوئی،حکومت میں شمولیت کے لئے دونوں پارٹیوں کی اعلی سطحی قیادت…

پنجاب کا5335 ارب روپے کا بجٹ پیش تنخواہوں، پنشن…

لاہور : پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان صوبے کا آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے 5335 ارب روپے حجم کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر سپیکر…

پنجاب میں طوفان اور بارش سے تباہی حادثات میں 13…

پنجاب بھر میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 13 شہری جاں بحق جبکہ 92 زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہفتے کے روز صوبہ بھر میں طوفان کے باعث نقصانات بارے ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق آندھی…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور…

لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارش کے بعدپی ڈی ایم اے نے ڈپٹی کمشنرز اور ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے اور…

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا…

لاہور: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ ہیٹ ویو کی وجہ سے سرکاری اسکولوں کی سیکنڈ شفٹ میں کل سے ہی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں سرکاری…

پنجاب کی گنجان آباد جیلوں کے مسائل حل کرنے کے لیے…

پنجاب کی گنجان آباد جیلوں کے مسائل حل کرنے کے لیے 4 نئی جیلیں تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے کہا کہ 4 نئی جیلیں لاہور سمیت دیگر اضلاع میں بنیں گی۔، لاہور، سیالکوٹ ،چنیوٹ اور رحیم یارخان میں چار…

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا ، مختلف شہروں سے 15 دہشت…

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں سے15 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان سے دھماکا خیز مواد اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : بنوں: فتح خیل پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا 2 روز میں…

بھتہ خوری اور بے امنی، کوئٹہ سے پنجاب اور پختونخوا…

کوئٹہ سے دیگر صوبوں میں جانے کیلئے مسافر کوچ سروس معطل کر دی گئی۔ کوچ مالکان نے کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے مسافرکوچ سروس معطل کرتے ہوئے اپنی کوچز ائیرپورٹ پرکھڑی کردیں۔ کوچ مالکان کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پربھتہ خوری…

پنجاب میں انٹرنز اسکول ٹیچر ز کی بھرتی کیلئے پانچ…

محکمہ اسکول ایجوکیشن کو پنجاب بھر میں عارضی اسکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتی کیلئے مقررہ تاریخ تک پانچ لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہو گئیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے صوبہ بھر میں ٹیچر انٹرنز کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 جنوری…

مریم نواز کا پنجاب میں موٹر سائیکل منی کلینک…

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں ہیلتھ کلینک پراجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے صوبے میں موٹرسائیکل منی کلینک متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے لاہور میں مریم نواز ہیلتھ کلینک پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے…