براؤزنگ ٹیگ

پاکستان

کرپشن، بدانتظامی، امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر…

پشاور: جمعیت علمائے اسلام نے خیبرپختونخوا میں کرپشن اقربا پروری، بدانتظامی، امن امان کی بگڑتی صورتحال پر عوامی مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت خیبرپختونخوا کی مجلس عاملہ، مرکزی مجلس عاملہ اراکین اور صوبائی…

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان پارلیمانی تعاون…

اشک آباد: پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان پارلیمانی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی چیئرپرسن مجلسِ ترکمانستان سے ملاقات ہوئی، گیلانی اور گلمنووا کی ملاقات میں TAPI، TAP اور آپٹیکل فائبر منصوبوں…

عمران خان کا حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کا…

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف…

کوئٹہ : کلی منگلا بم دھماکے میں قبائلی رہنما بھائی…

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں دھماکے سے 2 افراد شہید،7زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی منگلا بم دھماکا ہوا ہے، دھماکا قبائلی رہنما عبدالسلام بازنی پر ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ شہیدا اور…

اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کے حالیہ دورہ آذربائیجان کے…

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی،…

اسلام آباد:اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ اوگرا کی جانب سے جون کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو 11 کلو گرام کے سلنڈر کی قیمت میں 54 روپے 60 پیسے کمی ہوئی جبکہ جون کے مہینے کے لیے گھریلو…

بھکاری مافیا بدنامی کا سبب، گداگری ناقابل ضمانت…

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھکاری مافیا ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، سختی سے نمٹا جائے، گداگری کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیرر ازم کمیٹی اور ہارڈن دی اسٹیٹ…

کشمیر کاسودا ناممکن،پانی ہماری ریڈ لائن ہے بھارتی…

فیلڈمارشل چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کا کوئی بھی سودا ممکن نہیں، پانی ہماری ریڈ لائن ہے ہم بھارتی اجارہ داری کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مختلف جامعات کے…

خیبر پختونخوا:جھڑپوں میں 7 خارجی ہلاک، لیفٹیننٹ…

پشاور : خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 7 خارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 28 مئی کو…

مظفرآبادکی جدیداورسب سے بڑی واٹرسپلائی سکیم کا…

مظفرآباد : وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ماکڑی ان ٹیک وئیر اور انسٹالیشن آف ڈیجیٹل فلو میٹرنگ سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر حکومت آزاد کشمیر کے وزراء فیصل ممتاز راٹھور، میاں عبدالوحید، چوہدری…