براؤزنگ ٹیگ

پاکستان

بجلی بل میں میٹر ریڈر کا کردار اور پی ٹی وی فیس…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پاور سمارٹ موبائل ایپ ’’ اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، موبائل ایپ کا مقصد میٹر ریڈنگ کے…

وفاقی کابینہ: پٹرولیم لیوی متعین کرنے کا اختیار…

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پٹرولیم لیوی متعین کرنے کا اختیار پٹرولیم ڈویژن کو دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں ملک کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں…

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یکم…

کوئٹہ:پاکستان میں محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آ گیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے علما، ماہرینِ فلکیات اور محکمہ موسمیات کے نمائندگان نے شرکت کی۔ ملک کے مختلف…

ایران اسرائیل جنگ، تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستان…

اسلام آباد: ایران اسرائیل جنگ کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستانی معیشت بھی متاثر ہوگی۔ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا، تیل 75 ڈالرفی بیرل ہونے سے پاکستانی کرنٹ…

جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے،کوئی فرد یا گروہ…

کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں۔ کراچی میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے مختلف مذاہب اور سماجی حلقوں سے خصوصی…

سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں ہوگا،پاکستان…

نئی دہلی ،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بھی بحال نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا پانی اندرون ملک استعمال کیلئے موڑ دیا جائے گا۔ پاکستان جانے والا اضافی پانی…

امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ایران دفاع…

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں اور ایران دفاع کا حق رکھتا ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے…

وزیراعظم کا ایرانی صدر کوفون ، امریکی حملے کی مذمت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ سی ایم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف اورایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے ایران اسرائیل جنگ کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اعلامیہ…

اداکارہ غنیٰ علی نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ غنیٰ علی نے کم عمری میں شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی۔ اداکارہ نے جلدی شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا…

وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کے اعلیٰ سطحی وفد…

اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر برائے کیبنٹ افیئرز برائے کمپیٹیٹونس اور نالج ایکسچینج عبداللہ نصر لوتاہ کی قیادت میں آنے والے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں پاکستان میں عرب امارات کے سفیر حماد…