عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض…
وزارتِ اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض دے گا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ 14 جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے قرض کی منظوری متوقع ہے۔ قرض کی منظوری کے بعد ورلڈ بینک کے نائب صدر…