پاک ایران تجارت جاری، یکطرفہ پابندیوں کے پابند…
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت جاری ہے اور پاکستان تہران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں پر عمل کرنے کا پابند نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد ہوں تو معاملہ…