پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ٹی 20 ورلڈ چیمپیئن بننے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو چوتھا بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔
اپنے بیان میں وزیر اعظم پاکستان نے ٹی 20…