ٹیکساس ایئرپورٹس پر نماز، وضو سہولتوں کا جائزہ
ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے ڈیلس فورٹ ورتھ اور ہیوسٹن کے ایئرپورٹس پر مسلمانوں کے لیے وضو اور نماز کی سہولتوں کو مبینہ مذہبی امتیاز قرار دیتے ہوئے سرکاری گرانٹس کے جائزے کا حکم دے دیا۔رپورٹ کے مطابق گورنر نے امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن اور…