جو ڈی چوک آئے گا اُسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج میں غیر ملکی بالخصوص افغان شہری بھی شامل ہیں۔
ڈی چوک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ تحریک انصاف کے گزشتہ احتجاج پر 100 گرفتار افراد میں سے 33 افغانی…