براؤزنگ ٹیگ

وزیر داخلہ

خیبر پختونخوا گرینڈ جرگے میں تمام سیاسی جماعتوں کا…

پشاور: خیبر پختونخوا گرینڈ جرگے میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانےکا فیصلہ کیا گیا ، جرگے نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا، سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے امن کے قیام پر مکمل اتفاق کیا۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سی ڈی اے کے وکیل نے دلائل دیے۔ دوران سماعت سی ڈی اے کے وکیل نے کہا…

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہونا چاہیے جس کا…

ہم، پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے نمائندے، جو پاکستانی معاشرے کے مختلف طبقوں کی نمائندگی کرتے ہیں، آج ایک آواز کے ساتھ درج ذیل باتوں کا اظہار کرنے کے لیے ملاقات کی:ہم تنظیم اسلامی کانفرنس (OIC)، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی، اقوام متحدہ کی…

آل پارٹیز کانفرنس، غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت…

اسلام آباد: مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی بھرپور مذمت کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس…

فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے اے پی سی، جے یو آئی اور…

غزہ پر اسرائیلی بربریت کے  ایک سال مکمل ہونے پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی)  بلائی گئی ہے جس میں جمعیت علمائے اسلام  اور جماعت اسلامی نے  2 ریاستی حل کی مخالفت کر دی۔ حکومت کی جانب سے منعقد…

شنگھائی کانفرنس میں فلسطین کا کیس پیش کریں، بھارت…

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں بھی زخمی فلسطینیوں کی مدد کے لیے آگے بڑھنا چاہئے، بیداری کی لہرپیدا کر کے پورے کیس کی ترجمانی کرنا ہوگی۔ ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر…

کے پی اسمبلی میں علی امین کی گمشدگی سے متعلق…

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے وزیراعلیٰ علی امین…

پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے عدالت…

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کل سے لاپتہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بازیابی کے لیے ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی گمشدگی کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے اور اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کا کہنا ہے…

وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی لگا دی

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم ) پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کیلئے خطرہ…