مدارس بل:وزیراعظم کی فضل الرحمن کو تحفظات…
اسلام آباد: حکومت اور جے یو آئی کے درمیان وفود کی سطح پر مدارس بل کے معاملے پر مذاکرات ہوئے جس میں وزیراعظم نے جے یو آئی کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
ذرائع کے مطابق مدارس بل کے معاملے پر وزیراعظم ہاؤس میں بڑی بیٹھک ہوئی،…