وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی ملاقات
اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی ملاقات ہوئی۔
اس ملاقات میں آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور گورنر بلوچستان حاجی شیخ جعفر خان مندوخیل بھی موجود تھے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں