پانچ پولیس اہلکاروں کی المناک موت، انکوائری کاحکم
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے لسڈنہ تولی پیر کراس کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
وزیراعظم آزادکشمیر نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا…