بھارتی جیولن اسٹار نیرج چوپڑا رشتہ ازدواج میں …
بھارتی اولمپیئن جیولن تھروور نیرج چوپڑا نے اتوار کو اچانک اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔
2 بار کے اولمپک میڈلسٹ جیولن تھروور نیرج چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری شیئر…