اے این ایف کی کارروائیاں: 42 کروڑ کی منشیات…
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف علاقوں میں 7 کارروائیاں کر کے 5 ملزمان گرفتار کرلیے۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق 1565 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی ہے جس کی مالیت کا تخمینہ 42 کروڑ سے زائد کا لگایا گیا ہے۔ سری نگر ہائی وے اسلام…