نئی سعودی ویزا پالیسی،1سالہ ملٹی پل انٹری سہولت…
ریاض : سعودی عرب نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان سمیت 14 ممالک متاثر ہوں گے ۔
سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کیلئے جاری کئے جانے والے ایک سالہ ملٹی پل ویزے کو معطل کرتے ہوئے صرف سنگل انٹری ویزا جاری کرنے…