ٹیک کمپنیاں اے آئی تربیت کے لیے پرانی کتابیں سکین…
ویب ڈیسک: برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بعض ٹیک کمپنیاں مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماڈلز کی تربیت کے لیے بڑی تعداد میں پرانی کتابیں خرید کر انہیں تیز رفتار مشینوں سے سکین کر رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق کتابوں کا مواد ڈیجیٹل شکل…