براؤزنگ ٹیگ

لکی مروت

لکی مروت، فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین…

فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، سیکیورٹی فورسز نے 8 مغوی ورکرز کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ ذرائع کے مطابق آج فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل سے 17…

لکی مروت: خیرو خیل پکہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے…

لکی مروت: لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر…

لکی مروت،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائر پولیس…

بیگوخیل سڑک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس کو بیٹے سمیت قتل کردیا گیا۔ لکی مروت کے علاقہ بیگوخیل سڑک پر محلہ مچن خیل میں نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ریٹائرڈ پولیس افسر اپنے بیٹے سمیت جاں بحق…

لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر ، او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹنی-2 کنویں میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ تر جمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ولی بلاک ساماناسک فارمیشن میں یہ پہلی ہائیڈرو کاربن دریافت ہے،…