براؤزنگ ٹیگ

لبنان

وزیراعظم کی لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان کے 2…

وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان کے 2 ہوائی جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غزہ، فلسطین اور لبنان میں پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا،…

اسرائیلی فوج کی لبنان کے بازار پر بمباری،51 شہید،…

اسرائیلی فوج کی لبنان کے ایک بازار پر بھی بمباری،51 شہید اور 174 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ماونٹ لبنان میں 22 اور جنوبی نباتیہ میں 10 جبکہ بقیہ افراد دیگر علاقوں میں شہید ہوئے۔ وزارت صحت کے…

لبنان میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، بیروت پر ایک…

لبنان میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے،بیروت پر ایک اور حملے میں بائیس افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق اسرائیل کی جانب سے تازہ حملوں میں دو عمارتیں ملبےکا ڈھیر بن گئیں،24 گھنٹے میں شہادتوں کی تعداد 48 ہوگئی،صہیونی فورسز نےاقوام متحدہ کے…

دمشق ، المزہ کالونی پر اسرائیلی حملے میں بچوں…

دمشق : لبنان کے بعد اسرائیل کے دمشق پر حملے بھی جاری ہیں جہاں ایک رہائشی عمارت پرفضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 شہری جان کی بازی ہارگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کی وزارت دفاع کے مطابق دمشق کے گنجان آباد محلے المزہ میں رہائشی اور…

حزب اللہ نے اسرائیلی شہر حیفا پر 100 سے زائد راکٹ…

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان سے اسرائیلی شہر حیفا پر بڑا راکٹ حملہ کردیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حزب نے اپنے عبوری سربراہ نعیم قاسم کے خطاب کے دوران حیفا شہر پر دو مرتبہ راکٹ داغے، حزب کی جانب سے پہلے حملے میں 85 اور…

ہم حسن نصر اللہ کے فرزند صہیونی فوج کا سامنا کرنے…

حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم نے اس جنگ میں مقبوضہ شمالی علاقوں سے لاکھوں صہیونی آبادکاروں کو نکال دیا  اور صیہونی افواج تمام تر کوششوں کے باوجود لبنان کے اندر داخل نہیں ہوسکیں ۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ آنے والے دنوں…

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہونا چاہیے جس کا…

ہم، پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے نمائندے، جو پاکستانی معاشرے کے مختلف طبقوں کی نمائندگی کرتے ہیں، آج ایک آواز کے ساتھ درج ذیل باتوں کا اظہار کرنے کے لیے ملاقات کی:ہم تنظیم اسلامی کانفرنس (OIC)، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی، اقوام متحدہ کی…

اسرائیل کا لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بڑا حملہ،…

اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر ایک اور بڑا حملہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیروت میں داحیہ کے علاقے پر اسرائیلی بمباری سے پورا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا جبکہ آگ اور بارود فضا میں بلند ہوتا میلوں دور سے دیکھا…

حافظ نعیم وزیراعظم کو القدس مارچ میں شرکت کی دعوت…

اہل غزہ اور لبنان سے اظہار یکجہتی کے لیے حافظ نعیم الرحمٰن آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ 7 اکتوبر کو غزہ اور لبنان سے قومی اظہار یکجہتی کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن آج وزیراعظم شہباز شریف سے پی ایم ہاؤس…

پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت، سفر پر…

پاکستان نے اپنے شہریوں کو لبنان کے سفر سے روک دیا۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے لبنان پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کے تناظر میں اپنے شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ہاکستان نے لبنان کی صورتحال…