براؤزنگ ٹیگ

لبنان

لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ…

بیروت: لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ ایران آنے اور جانے والی پروازوں کے شروع ہونے کے حوالے سے کچھ بتائے بغیر پروازوں پر…

اسرائیل 18 فروری تک لبنان سے نکل جائے، حزب اللہ…

لبنان میں اسرائیلی فوجی موجودگی کے بارے میں سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے خبردار کیا ہے کہ 18 فروری کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کی موجودگی قبضہ تصور ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے خبردار کیا ہے کہ…

لبنان کی پارلیمنٹ نے جوزف عون کو صدر منتخب کر لیا

لبنان کی پارلیمنٹ نے جوزف عون کو صدر منتخب کر لیا ہے، لبنان میں دو سال بعد ہونے والے صدر کے انتخاب کے نتیجے میں کامیاب ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق، جوزف عون نے ووٹنگ کے پہلے راؤنڈ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ 85 ووٹ حاصل…

اسرائیلی فورسز کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ،…

اسرائیلی افواج نے شام بھر میں فوجی تنصیبات اور ہوائی اڈوں پر بڑے پیمانے پر حملے شروع کردیے، اسرائیلی حملوں میں شام کے دارالحکومت دمشق سمیت 3 بڑے ہوائی اڈوں اور دیگر اسٹریٹجک فوجی انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے…

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز 

لبنان اور اسرائیل کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت لبنانی فوجی جنوبی علاقوں میں تعینات ہوں گے جبکہ اسرائیل بتدریج انخلا کرے گا۔ فرانس جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد یقینی بنانے میں کردار ادا کرے گا۔ معاہدے کے اعلان سے چند گھنٹے قبل…

اسرائیلی فوج کےلبنان میں وائٹ فاسفورس ہتھیاروں کے…

اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے امن آپریشنز جین پیئر لاکروئے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں وائٹ فاسفورس ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ…

لبنان کے بعلبک میں اسرائیلی فضائی حملے، تاریخی…

لبنان کے تاریخی شہر بعلبک کے نزدیک اسرائیلی فضائی حملے میں ایک تاریخی عمارت تباہ ہو گئی، عمارت کے ارد گرد کا علاقہ بری طرح متاثر ہوا۔ بعلبک کے قدیم رومی آثار کے قریب واقع 'المنشیہ' نامی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں…

اسرائیل کی شدید بمباری ، مزید 37 فلسطینی شہید،…

غزہ میں اسرائیلی کے حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید جبکہ لبنان پر شدید بمباری سے 37 گائوں صفحہ ہستی سے مٹا دیئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیت لاحیہ میں ایک گھر پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 20 فلسطینی شہید…

لبنان میں فوج کے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب…

لبنان میں اسرائیلی فوج کے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار ہوگیا۔ اسرائیلی سرکاری میڈیا کی جانب سے جنگ بندی تجویز کا مسودہ نشر کردیا گیا ہے، مسودے میں اسرائیل اور لبنان سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد…

حسن نصر اللہ کے جانشین بھی شہید،حزب اللہ کی تصدیق

بیروت: لبنان کی تحریک مزاحمت حزب اللہ نے اپنے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کردی۔ حزب اللہ کے مطابق ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے، انہیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ان…