غزہ ، پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ، 20…
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 فلسطینی جھلس کر شہید ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے المواصی پناہ گزین کیمپ پر بم برسائے جس سے سیف زون…