براؤزنگ ٹیگ

قومی کرکٹ ٹیم

شادی کی سالگرہ پر شاہین آفریدی کا اہلیہ کیلیے…

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ پر اپنی اہلیہ سے جذباتی انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔ شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شاہین نے اپنی اور اہلیہ انشا آفریدی کی تصویر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر…

میچ جیتنے کیلیے بڑے نام نہیں بلکہ لڑنے والے کرکٹر…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق جبکہ پی ایس ایل کی فرنچائز زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میچ جیتنے کیلیے بڑے نام والے نہیں بلکہ لڑنے والے کرکٹرز کی ضرورت ہوتی ہے۔ بابر اعظم نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ وہ پاکستان سپرلیگ کے سیزن 10 میں…

جنوبی افریقا سے ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد کپتان…

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی 20 سیریز کے نتائج توقعات کے مطابق نہیں تھے مگر ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جیتنے کیلیے پُرعزم ہیں۔ پارل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ٹی 20 کے بعد اب…

محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف ٹی…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کی ہے۔ خاص…

چیمپئنز ٹرافی، وسیم اکرم کا بھارت کو اہم پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے میلبورن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ برس پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی پر دنیائے کرکٹ کی نظریں جمی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چاہیے۔ انہوں…

پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا بہت بڑا اعزاز ہے، محمد…

محمد رضوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے خواب ہوتا ہے یہ بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے اور اس سے بھی زیادہ یہ کہ آپ پاکستان ٹیم کی قیادت کریں، اسے بیان کرنا مشکل ہے۔ پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے پی…

وائٹ بال اسکواڈ سے سعود، شاداب اور افتخار کو ڈراپ…

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے محمد رضوان وائٹ بال اسکواڈ کی کپتانی کے مضبوط امیدوار بن گئے۔ آسٹریلیااور مبابوے کے ٹور کیلئے ٹیم کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے دورے میں سینیئر کھلاڑیوں کی شمولیت…

والد کا انتقال، ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا…

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ سے قبل قومی ترانے کے دوران جذباتی ہو گئیں۔ 22 سالہ کھلاڑی جن کا تعلق کراچی سے ہے، گزشتہ ہفتے ان کے والد کا انتقال ہو گیا تھا جس کے بعد وہ فوری طور…