فیصل کریم کنڈی کا دوٹوک اعلان، امن خراب کرنے والوں…
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان خراب کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، خیبرپختونخوا کے فیصلے اب اسلام آباد سے ہوں گے، جلال آباد سے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 13 سال کے دوران مبینہ کرپشن کرنے…