عمران خان نے سلمان اکرم اور فیصل چوہدری میں صلح…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور اپنے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی۔
ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل…