بھارتی پولیس اور فوج منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ،…
حالیہ واقعہ میں جموں کے پولیس کانسٹیبل کو ہیروئن فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔یہ گروہ جموں کے گورنمنٹ میڈیکل کالج اور اسپتال سے منشیات کی اسمگلنگ کر رہا تھا۔منشیات کے انسداد کے حکام کے مطابق، یہ گروہ نوجوانوں کو نشے کا عادی بنا…