پاکستان میں بدترین موسم سے فلائٹ آپریشن درہم برہم
بدترین موسم کے سبب پنجاب کےمختلف ایئرپورٹس پر قومی اور بین الاقوامی فلائٹس شیڈول شدید متاثر ہوگیا۔
اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں آئے پنجاب کے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن درہم برہم ہونے کی وجہ 5 پروازیں منسوخ ہوگئیں، جبکہ 4 کو…