براؤزنگ ٹیگ

غزہ

اسرائیلی فوج کا غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی پر…

اسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی ’میڈلین‘ کو قبضے میں لے لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحری فوج نے فریڈم فلوٹیلا کولیشن میں شامل غزہ میں امداد لے جانے والی کشتی 'میڈلین' کو بین الاقوامی پانیوں میں روک کر اس کا محاصرہ کیا…

اسرائیل نے غزہ میں حماس کیخلاف مقامی جرائم پیشہ…

اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے خلاف مقامی جرائم پیشہ گروہ کو مسلح کرنا شروع کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سابق اسرائیلی وزیردفاع اور اپوزیشن لیڈر اویگڈور لیبرمین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے…

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 31 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں امداد کے لیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی ٹینکوں سے گولا باری اور فائرنگ سے کم سے کم 31 فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رفح میں نتزاریم راہداری پر خوراک…

غزہ پر بمباری بند، انسانی امداد فوری بحال کی جائے،…

روم : (ویب ڈیسک) اسرائیل کے دوست ملک اٹلی کے وزیرِ خارجہ انتونیو تاجانی نے غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطالوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی…

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا خونریز دن 52 فلسطینی…

غزہ: اسرائیلی حملوں میں گزشتہ روز کم از کم 52 فلسطینی شہید ہو گئے، الجزیرہ نے وفا نیوز ایجنسی کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیا النزلة میں اسرائیلی افواج نے ایک گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص…

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی فوج کے ٖفضائی حملے اور زمینی آپریشن جاری ہے اور ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ…

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی…

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوگئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اردن کے شاہ عبداللّٰہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں : غزہ امریکا کے ماتحت ہوگا، ٹرمپ کی شاہ…

غزہ امریکا کے ماتحت ہوگا، ٹرمپ کی شاہ عبداللہ سے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے اور غزہ کی تعمیر نو کے اپنے خیال کو دوگنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کو خریدنے نہیں جار ہے، غزہ امریکا کے ماتحت ہوگا، تاہم اردن کے شاہ عبداللہ نے خود کو اس منصوبے سے دور کرلیا ہے۔ فرانسیسی…

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے پانچویں مرحلے میں مزید 3…

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالیوں کی رہائی کے پانچویں مرحلے میں 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جن کی رہائی دیر البلاح شہر سے کی گئی ہے۔ حماس نے…

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد اسرائیل کا فوج…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد اسرائیل نے اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ حکم اسرائیل کے وزیر دفاع نے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کے احکامات جاری کرتے…