عمران خان کی ہسپتال منتقلی، جلد سماعت کی درخواست…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کر دی۔عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر…