باغوں کے شہر میں سموگ کا راج برقرار، لاہور آج بھی…
لاہور: باغوں کے شہر میں سموگ کا راج برقرار ہے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔
صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح خطرناک حد بھی پار کر گئی جس سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1173 تک پہنچ گیا۔
لاہور کے علاقے…