براؤزنگ ٹیگ

صدر مملکت

صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا…

صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھی پیر کی علی الصبح دو تہائی اکثریت کے ساتھ…

ایوان سے منظوری کے بعد آئینی ترمیم پر صدر مملکت…

پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری آج دستخط کریں گے۔ ایوان صدر سیکرٹریٹ کے مطابق آئینی ترمیم پر صدر مملکت آج دستخط کریں گے تاہم صبح 6 بجے منعقدہ تقریب ملتوی کردی گئی ہے،…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس کل طلب…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے جبکہ سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا۔ صدرمملکت…

صدر مملکت سے سعودی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سرمایہ کاری وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران برادر ممالک نے معیشت، زراعت، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، دونوں ممالک نے تعلقات کو ایک طویل المدتی اسٹریٹجک اور…

صدر مملکت آصف علی زرداری آج ترکمانستان روانہ ہوں…

صدر مملکت آصف علی زرداری آج دو روزہ دورے پر ترکمانستان جائیں گے، صدر مملکت ترکمانستان میں بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی دعوت پر آج ترکمانستان جارہے ہیں۔ صدر…