وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے،…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کا شیڈول طے پا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل شام دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔دورے کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد و…