براؤزنگ ٹیگ

شہادتیں

جی ایچ کیو حملہ کیس: استغاثہ کے مزید 8 گواہوں کی…

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے مزید 8 گواہان کی شہادتیں ریکارڈ کرلی گئیں، مقدمے میں مجموعی طور پر 25 گواہان کی شہادت ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ رپورٹ…

بھارتی فوجیوں نے جنوری میں 11 معصوم کشمیریوں کو…

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ ماہ جنوری میں 6 کم عمر بچوں سمیت 11 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان میں سے آٹھ ضلع راجوری کے…

ملتان میں گیس باؤذر دھماکے سے تباہ، 6 افراد جاں…

ملتان میں گیس سے بھرا باؤزر دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق، جب کہ 31 جھلس کر زخمی ہوگئے، کئی گھر آگ کی لپیٹ میں آکر منہدم ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ملتان میں مظفرگڑھ روڈ پر فہد ٹاؤن میں گیس سے بھرا باؤزر دھماکے سے پھٹ گیا،…

غزہ پر بمباری سے مزید 60 فلسطینی شہید ، حماس نے…

اسرائیلی مظالم جاری ، غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شجاعیہ میں مواصلاتی کمپنی پر بمباری کی جس میں ٹاور پر کام کرتے 4 ملازمین شدید زخمی ہوئے۔…

شانگلہ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2…

شانگلہ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے راکٹ لانچر سے گنانگر پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید اور محرر…

غزہ ، پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ، 20…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 فلسطینی جھلس کر شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے المواصی پناہ گزین کیمپ پر بم برسائے جس سے سیف زون…

اسرائیلی فوج کی لبنان کے بازار پر بمباری،51 شہید،…

اسرائیلی فوج کی لبنان کے ایک بازار پر بھی بمباری،51 شہید اور 174 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ماونٹ لبنان میں 22 اور جنوبی نباتیہ میں 10 جبکہ بقیہ افراد دیگر علاقوں میں شہید ہوئے۔ وزارت صحت کے…

لبنان میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، بیروت پر ایک…

لبنان میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے،بیروت پر ایک اور حملے میں بائیس افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق اسرائیل کی جانب سے تازہ حملوں میں دو عمارتیں ملبےکا ڈھیر بن گئیں،24 گھنٹے میں شہادتوں کی تعداد 48 ہوگئی،صہیونی فورسز نےاقوام متحدہ کے…