وزیر اعظم آزاد کشمیر کے حکم پر کمشنر مظفرآباد…
وزیراعظم آزاد کشمیر کے احکامات کی روشنی میں بالائی نیلم کے شدید موسمی حالات کے دوران عوام کو صحت،سفری و دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن نے تحصیل ہیڈکوارٹرز شاردہ میں ضلعی/ تحصیل آفیسران کے…