شام سے امریکا کا کچھ لینا دینا نہیں ہمیں مداخلت…
شام میں بشار الاسد کے 24 سالہ دورِ اقتدار کے خاتمے اور باغی گروہ کے اقتدار سنبھالنے پر نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی…