براؤزنگ ٹیگ

سینیٹ

کم عمری کی شادی :روک تھام کا بل سینیٹ سے منظور،جے…

سینیٹ نے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، صوبائی موٹر گاڑیاں آرڈیننس 1965ء میں ترمیم اور چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سیدال خان…

انسانی اسمگلنگ اور بیرون ملک بھیک مانگنے پر 3 سے…

سینٹ نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام، بیرون ملک بھیک مانگنے اور نوعمر لڑکیوں کو جسم فروشی کیلئے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے سے متعلق بلز منظور کر لئے۔ شیری رحمان کی زیر صدارت سینٹ میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے…

پارلیمنٹ کا ستون ماضی کی نسبت آج بہت مضبوط ہے،…

سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کسی ستون کے پاؤں ہوا میں ہیں تو اس کا سبب اُس ستون کا اپنا کھوکھلا پن ہو سکتا ہے۔ منگل کو سوشل میڈیا 'ایکس' پر اپنے…

سینیٹ نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

اسلام آباد: سینیٹ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے…

قومی اسمبلی کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ…

ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024 ایوان بالا (سینیٹ) میں بھی پیش کردیا گیا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ کمیٹی کوبھیجوا دیا، اپوزیشن نے ڈائس بجا کر احتجاج کیا تو صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آوٹ کیا۔ ڈپٹی چیئرمین…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی چئیرپرسن کا…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی چئیرپرسن سینیٹر پلوشہ خان نے اپنا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اجلاس میں چئیرپرسن سینیٹر پلوشہ خان نے بتایا کہ میرا ڈیٹا چوری کیا گیا اور مجھے مالی…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور نیشنل فرانزک…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا آج اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا گیا، بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ پیپلز…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس…

قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیرِ صدارت ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پیش کردیا گیا۔ ترمیمی آرڈیننس وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا، جس…

سپریم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو، قومی اسمبلی اور…

26ویں آئینی ترمیم کے تحت سپریم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے حکومت اور اپوزیشن کے دو دو نام فائنل ہوگئے۔ قومی اسمبلی سے حکومت کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کا نام جوڈیشل کمیشن کیلیے سامنے آگیا ہے جبکہ اپوزیشن…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی۔ حکومت دونوں ایوانوں میں دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ابتدائی دو شقوں کی شق وار منظوری کے دوران اپوزیشن کے 12 ارکان نے…