پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت کے اجلاس میں لانگ مارچ اور حکومت کے ساتھ مذاکرات سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مذاکرات…