براؤزنگ ٹیگ

سندھ

سندھ میں سرکاری ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے…

کراچی: سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر میں 5 سال رعایت کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزرا، مشیر اور سیکرٹریز شریک ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اینڈ…

سندھ: اساتذہ پر سرکاری اوقاتِ کار میں ٹیوشن و…

سیکریٹری کالج ایجوکیشن آصف اکرم نے سرکاری اوقات کار کے دوران ٹیوشن و کوچنگ سینٹرز میں پرائیویٹ تدریس پر پابندی عائد کر کے سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو مراسلہ تحریر کیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ حکام کے علم میں آیا ہے کہ سرکاری…

چیئرمین انٹرمیڈیٹ کا نتائج سے غیر مطمئن طلبہ کو…

کراچی میں انٹر بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلبہ کی جانب سے نتائج درست کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ ایسی کمیٹی بنائی جائے جس میں والدین بھی موجود…

سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ای وی…

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر جلد ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کو وزارتوں کی خواہش نہیں ہے۔ اور عوامی مسائل حل نہ…

سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے کوٹہ ختم

سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کے لیے کوٹہ ختم کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں فوتگی کوٹے کے تحت…

کراچی میں ڈمپروں سے شہریوں کی ہلاکتیں نہ رکیں تو…

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد میں ڈمپروں سے شہریوں کی آئے روز اموات کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے خود میدان میں آنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا ایک دو سالہ بچی…

سندھ میں ایک بار پھر تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹس…

محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے کمرشل و نجی گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ اس حوالے سے ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ تمام نجی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سفید رنگ اور سندھی اجرک کے ڈیزائن کی ہوں گی،…

سندھ میں سرکاری نوکری :عمر کی حد میں 15 سالہ رعایت…

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکاری نوکریوں  کے لئے عمر کی بالائی حد میں 15سالہ رعایت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔  عمر میں 2 سال تک کی رعایت کا اختیار متعلقہ محکمے کے سیکریٹری کے پاس تھا جبکہ چیف سیکریٹری عمر میں 5 سال تک کی چھوٹ دینے…

سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع شاہو-1 کنویں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ کمپنی نے بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو…

سندھ میں متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانیوالے 4 افراد…

مئیر کراچی اور صدر سندھ ہاکی ایسوسی ایشن مرتضیٰ وہاب نے 50 سے زائد گول کھانے پر صوبے میں متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانے پر چار افراد پر 10 سال کی پابندی لگا دی۔ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے بھی مرتضیٰ وہاب کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔ کے…