2024 میں کتنے تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر ہلاک…
میڈرڈ : سال 2024 میں سمندر پار کر کے دوسرے ملک جانے والے تارکین وطن کی ہلاکتوں کی ہوشربا رپورٹ سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سال 2024 میں اسپین جانے کی کوشش کرنے والے 10 ہزار سے زائد تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…