روس شام کے باغی گروپس کےخلاف ہر ممکن اقدام کرے گا،…
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں روس ترکی اور ایران کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس کے بعد روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس ترکی اور ایران نے شام میں جاری خونریزی کو فوری ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
لاوروف نے روسی سرکاری خبر رساں…