سارک اسنوکر چیمپئین شپ، روایتی حریف بھارتی کھلاڑی…
تیسری سارک اسنوکر چیمپئین شپ میں عالمی چیمپئین محمد آصف کے بعد سابق عالمی جونیئر چیمپئین محمد نسیم اختر نےبھی اپنا دوسرا گروپ میچ جیت لیا جہاں روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری…