افغانستان نے زمبابوے کو ہرا کر سیریز جیت لی
افغانستان نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔
ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں افغانستان نے 128 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر 20ویں اوور میں حاصل کیا۔
افغانستان کی جانب…