براؤزنگ ٹیگ

دہشتگرد

دہشتگرد زرنوش اور اس کے ساتھی فتنہ الخوارج کے…

راولاکوٹ میں مارے گئے چاروں دہشتگرد فتنہ الخوارج کے کارندے تھے جنہیں افغانستان میں دہشتگردی کی تربیت دی گئی اور بھارتی ایماء پر آزاد کشمیر میں سرکاری افسران، دفاتر، دفاعی تنصیبات اور عوامی اجتماعات کو نشانہ بنانے کا ٹاسک دیا گیا تھا، آزاد…

قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی خضدار میں…

قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی جانب سے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ہم اسکول بس پر بے رحمانہ اور سفاکانہ حملے کی مذمت میں پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ ہیں، معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم…

قلات میں فورسز کی کارروائی، 12دہشتگرد جہنم واصل،…

بلوچستان کے ضلع قلات کی تحصیل منگوچر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشتگرد ہلاک کردیے جبکہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 18 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

کرم میں قافلے پر دہشتگرد حملے میں شہید اہلکاروں کی…

گزشتہ روز کرم میں قافلے پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد دو ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں 3 ڈرائیورز بھی جاں بحق ہوئے جبکہ 5 ڈرائیور تاحال لاپتا ہیں اور 5 اہلکار زخمی ہیں۔ تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ گزشتہ…

افغانستان میں موجود دہشتگرد گروپوں سے پاکستان کو…

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپوں سے پاکستان کو خطرہ لاحق ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا سال 2024 پاکستان کی…

افغانستان کو دہشتگردوں کے تمام خفیہ ٹھکانوں سے…

پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے دورہ کابل میں افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ افغان وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی و سفارتی تعلقات پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں تجارت،…

24 نومبر کو وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے ساتھ ہوتا…

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان  تحریکِ انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24 نومبر کو ہم وہی کریں گے جو دہشت گردوں کے خلاف کرتے…

میانوالی،پولیس سے مقابلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

میانوالی میں پولیس سے مقابلے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی کے پہاڑی علاقے ملاخیل میں 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی اطلاع ملنے پر پولیس…

کینیڈا کا بھارتی حکومت پر بدنام زمانہ گینگسٹر…

رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے ایک چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت مبینہ طور پر منظم جرائم کے گروہوں، خاص طور پر ’بشنوئی گینگ‘ کے ساتھ ملوث ہے۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا سے چھ انڈین سفارتکاروں کو ڈی پورٹ کرنے کے چند…

بھارتی عالمی دہشتگردی بے نقاب ، کینیڈا کی 6بھارتی…

غیر ملکی سرزمین پر بھارت کی غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیاں ایک بار پھر منظر عام پر آگئیں۔کینیڈا نے 6 بھارتی سفارت کاروں کو خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ملک سے بے دخل کردیا۔بے دخل ہونے والوں میں کینیڈا میں بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار…