تربت میں دھماکا چار افراد جاں بحق اور 32 زخمی
تربت کے علاقے ڈھنگ میں دھماکے کے سبب چار افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔
بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے ڈھنگ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
دھماکے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز اور…