معاملات حد سے بڑھ گئے تو گورنر راج لگانے میں قباحت…
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں گورنر راج لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات حد سے بڑھ گئے توگورنرراج لگانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا نے نجی ٹی وی ڈان نیوز کے پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…