براؤزنگ ٹیگ

دفعہ 144

بلوچستان: دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیاں ختم

بلوچستان میں ایک ماہ قبل لگائی گئی دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ محکمۂ داخلہ بلوچستان نےصوبے بھر میں امن و امان کی صورتِ حال کے پیشِ نظر 30 دسمبر کو دفعہ 144 کے تحت ریلیوں، جلسے و جلوس اور 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر…

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں…

سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پنجاب نے منگل 26 نومبر سے جمعرات 28 نومبر تک…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں…

پنجاب بھر میں دفعہ ایک 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت احتجاج کرنے کا حق استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق ایڈوکیٹ نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ،جلسے، ریلیوں اور…

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی،پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے…

پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے…

پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق وفاقی…

امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر 3 روز کے لیے دفعہ…

راولپنڈی میں جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد  امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقا رچیمہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پولیس…

پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف…

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور سیاسی اجتماعات پر پابندی لگانے کے خلاف درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد ندیم نے ملک نجی اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل…

حکومت پنجاب نے دفعہ144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی…

حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دیدیا۔ ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں 30 جبکہ سیکرٹری داخلہ صوبہ بھر میں 90 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔ حکومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898 میں ترمیم کر دی۔ ترمیم کے مطابق…

پنجاب بھر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ احتجاج و…

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا اطلاق جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19 اکتوبر تک ہو گا، اس دوران پنجاب بھر میں…

کراچی میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ سندھ نےکراچی میں 13 تا 17 اکتوبر دفعہ 144 نافذکردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 تا 17 اکتوبر کراچی میں جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں پانچ افراد سے زائد کے جمع ہو کر…