قطر میں دفاتر کی بندش اور رہنماؤں کی ملک بدری…
حماس نے قطر حکومت کی جانب سے دفاتر بند کرانے اور رہنماؤں کو ملک بدر کرنے سے متعلق خبروں پر باضابطہ ردعمل دیدیا۔
العربیہ نیوز کے مطابق حماس نے باور کرایا ہے کہ اس کے سیاسی دفتر کے قطر سے ترکیہ منتقل ہونے کی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔…