براؤزنگ ٹیگ

حملہ

ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو…

عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل نے حالیہ ایرانی حملوں کے جواب میں فیصلہ کن منصوبہ تیار کرلیا جس کے تحت ایران کے اہم عہدیداروں کے گھروں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ عرب میڈیا رپورٹس میں اسرائیلی چینل 14کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے…

اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے…

امریکی اخبار میں اسرائیل کے ایران پر ہونے والے ممکنہ حملے سے متعلق تفصیلات بتائی گئی ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا سے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل…

لبنان میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، بیروت پر ایک…

لبنان میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے،بیروت پر ایک اور حملے میں بائیس افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق اسرائیل کی جانب سے تازہ حملوں میں دو عمارتیں ملبےکا ڈھیر بن گئیں،24 گھنٹے میں شہادتوں کی تعداد 48 ہوگئی،صہیونی فورسز نےاقوام متحدہ کے…

ایرانی حملے میں کتنے اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے…

ایران نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی فوجی اہداف پر حالیہ جوابی میزائل حملوں میں صیہونی حکومت کے ایف 35 لڑاکا طیاروں کی بڑی تعداد میں تباہی ہوئی ہے۔ تہران میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی انقلابی گارڈز کے مشیر بریگیڈئیر جنرل…

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کی ایک سالہ تاریخ،…

7 اکتوبر 2023 کا واقعہ فلسطینی تنظیم حماس کے اسرائیل کے اندر حملے کے نتیجے میں 1,200 افراد ہلاک ہوئے اور 250 سے زائد کو یرغمال بنایا گیا۔ جواب میں اسرائیلی حملے اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان،…

عراق سے اسرائیلی فوجی اڈے  پر ڈرون حملے میں 2…

عراق سے شمالی اسرائیل میں فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق گزشتہ روز عراقی مزاحمتی گروہ کی جانب سے شمالی اسرائیل پر دو ڈرونز داغے گئے۔ ڈرونز نے اسرائیلی فوج کے اڈے کو نشانہ اور…

اسرائیلی سلامتی کیلئے امریکی وابستگی غیر متزلزل…

امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا ایران اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف ہر ضروری اقدام کرے گا۔ امریکی نائب صدر نے ایک بیان میں کہا کہ ایران مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام پیدا کرنے…

اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: ایرانی…

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا۔ اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…