براؤزنگ ٹیگ

جوڈیشل کمیشن

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی…

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں 8 نئے ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں4 ایڈیشنل ججز کی…

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نام طلب کرلیے۔ جوڈیشل کمیشن نے4 ایڈیشنل ججزکی تقرریوں کے لیے13 فروری تک نام طلب کیے ہیں۔ ایڈیشنل ججز کے لیے نام جوڈیشل کمیشن کے6 فروری کے اجلاس کے تناظر…

10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن…

لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل 6 فروری کو ہوگا، 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلاء کے ناموں پر غور ہوگا۔…

جوڈیشل کمیشن بنے گا یا نہیں فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی…

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو 28 جنوری کو تحریری جواب دے دیں گے، 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے بننے یا نہ…

اگر جوڈیشل کمیشن نہیں بنتا تو مزاکرات کا سلسلہ…

راولپنڈی: پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نےکہا ہےکہ اگر جوڈیشل کمیشن نہیں بنتا تو مذاکرات کا سلسلہ نہیں چل سکتا، مذاکرات کی حتمی تاریخ 31 جنوری ہی ہے۔ اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے…

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے پہلے جسٹس منصور علی شاہ…

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس سے پہلے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اور خط سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ ججز کی تعیناتی ، آئینی بینچ میں ججز کی تعداد اور شمولیت کا طریقہ طے ہونا چاہیے۔ رپورٹ کے مطابق…

عمر ایوب کے بعد سینیٹر شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں قائد خزب اختلاف سید شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے 32 ایف آئی آرز میں نامزدگی اور عدالتی پیشیوں کے باعث…

عمر ایوب جوڈیشل کمیشن سے مستعفی بیرسٹر گوہر کو…

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب خان نے مقدمات کے باعث جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دیتے ہوئے ان کی جگہ بیرسٹر گوہر کو شامل کرنے کی سفارش کردی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بھیجے گئے…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 14 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا،اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کیلیے ججز کی تقرری پر غور کیا جائے گا. چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلیے اہم اجلاس…

پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے…

پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو ہوگا۔ اس اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے لیے تین ایڈیشنل سیشن ججز اور چھ وکلا کے نام زیر غور آئیں ۔ یہ بھی پڑھیں:وفاقی اردو یونیورسٹی :خاتون کو ہراساں کرنے…