براؤزنگ ٹیگ

جنگ

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل…

یوکرین نے پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے برطانوی ساختہ اسٹارم شیڈو میزائل سے روس میں فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کو پہلے ہی امریکی…

روسی صدر کی کوئٹہ میں خودکش حملے کی مذمت، دہشتگردی…

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گزشتہ روز کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش حملے میں 27 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوئے تھے، دھماکے میں جاں بحق…

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے، محسن…

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ انہوں نے وانا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکار عثمان کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی…

ایران اسرائیل پر کب جوابی حملہ کر سکتا ہے؟ امریکی…

ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملےکا جواب دےگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ ایران کے امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل…

اسرائیلی حملوں میں ہمارے فوجی شہید ہوئے، ایران کی…

ایرانی افواج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے تصدیق کی ہےکہ ہفتے کی علی الصبح اسرائیل نے عسکری سائٹس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو ایرانی فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔ اسرائیلی…

سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین…

سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب…

برکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی…

برکس اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں مشرق وسطی کی صورتحال پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیل کی بمباری سے بڑے پیمانے پر فلسطینی شہریوں کی اموات، جبری انخلا اور تباہی پر تشویش کا اظہار کردیا گیا۔ مشترکہ…

ایرانی حملے میں کتنے اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے…

ایران نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی فوجی اہداف پر حالیہ جوابی میزائل حملوں میں صیہونی حکومت کے ایف 35 لڑاکا طیاروں کی بڑی تعداد میں تباہی ہوئی ہے۔ تہران میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی انقلابی گارڈز کے مشیر بریگیڈئیر جنرل…

ہم حسن نصر اللہ کے فرزند صہیونی فوج کا سامنا کرنے…

حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم نے اس جنگ میں مقبوضہ شمالی علاقوں سے لاکھوں صہیونی آبادکاروں کو نکال دیا  اور صیہونی افواج تمام تر کوششوں کے باوجود لبنان کے اندر داخل نہیں ہوسکیں ۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ آنے والے دنوں…

امریکا نے 1سال میں اسرائیل کو جنگ کیلئے کتنی رقم…

7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی غزہ جنگ کو گزشتہ روز ایک سال مکمل ہوا جب کہ اب یہ جنگ غزہ اور اسرائیلی سے نکل کر لبنان تک پھیل چکی ہے۔ اس جنگ کے نتیجے میں ایران، شام، عراق اور یمن پر بھی اسرائیل نے حملے کیے اور ان ممالک سے بھی اسرائیل پر…