آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی پر جنرل…
حکومت پاکستان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا ۔اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے…